تعلیمسٹی

ویٹرنری یونیورسٹی کے زیر اہتمام ڈیری فورم 2-کا انعقاد 24 مئی کو ہو گا

لاہور (خبرنگار)یپا رٹمنٹ آف ڈیری ٹیکنا لو جی یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کپیسٹی بلڈ نگ آف ڈیری فارمرز اور انڈسٹری سٹیک ہولڈرز آن ملک ویلیو چین پرا جیکٹ کے زیر اہتمام” ماحولیاتی لچکدار ویلیو چین کے زریعے فوڈ سیکیورٹی کا حصول ”کے موضوع پر ڈیری فورم2- کا انعقاد 24 مئی کو لا ہور کے مقا می ہو ٹل میں کررہا ہے۔ چئرمین پلاننگ ایڈ دیولپمنٹ پنجاب علی سرفراز حسین فورم کے مہمان خصوصی ہوںگے ۔ سیکر ٹری
لا ئیو سٹاک پنجاب محمد مسعود انور ، وا ئس چانسلر ویٹرنری یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نسیم احمد، وا ئس چانسلر ایجوکیشن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا، ڈائریکٹرجنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر، پراجیکٹ ڈائریکٹرڈاکٹرمحمدجنید، تحقیق کا ر، اسا تذہ و طلبہ، پبلک و پرا ئیو یٹ ڈیری انڈسٹری سے نما ئندگان ، مویشی پال حضرات ، ڈیری پرو فیشنلز اور محکمہ لا ئیو سٹاک کے آفیشلز فورم میں شر کت کر یں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button