پاکستانتازہ ترینسیاست

پنجاب اسمبلی بحالی: لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر

وکیل اپیل کنندہ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل غیر قانونی وغیر آئینی ہے

سنگل بنچ نے درخواست مسترد کر دی۔

عادل چٹھہ ایڈووکیٹ کا کہنا ہےکہ عدالتوں نے ہمیشہ اسمبلی کی تحلیل کے معاملے کو سنا ہے،اپیل کنندہ کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کی جانب سے بھیجی گئی ایڈوائس آئینی اور قانونی تقاضے پورے نہیں کرتی۔

اپیل کی کہ ایڈوائس کو غیرآئینی قرار دے کر کالعدم اور پنجاب اسمبلی کی بحالی کا حکم دیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button