پاکستانتازہ ترینکھیل

 بابراعظم کا لنکا پر یمیئرلیگ سے معاہدہ

سری لنکن میڈیا کے مطابق بابر ایل پی ایل میں براہ راست معاہدہ کرنے والے کرکٹرزکی فہرست میں شامل. بابراعظم کے ساتھ معاہدہ کولمبو نے کیا ہے۔

خیال رہے کہ لنکا پریمیئر لیگ 31جولائی سے 22 اگست تک شیڈول ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button