پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے شاہ محمود قریشی کو رہا کر دیا جائے۔
رہائی کے حکم کے بعدشاہ محمود قریشی کی صاحبزادی گوہر بانو اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئیں، رہائی کے احکامات لیکر جیل پہنچے تھے۔
رہائی کے فوری بعد شاہ محمود قریشی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔
سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ کو بھی دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔