پاکستانتازہ ترینسیاست

مراد راس کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 9 مئی کی تحریک پر مبنی سیاست سے اتفاق نہی کرتے۔ کبھی ایسا دن نہیں سوچا تھا کہ وہ عمران سے علیحدگی اختیار کر لیں گے۔

کوئی بھی نہیں چاہتا کہ اداروں سے لڑائی ہو، اختلاف رائے ہوتا ہے لیکن اس کو بیٹھ کر حل کیا جا سکتا ہے۔ ہم سب کو یہی رہنا ہے اور مذاکرات کے لیے افغانستان، چین یا امریکا سے بندے لے کر نہیں آنا ہے۔ ملک کے حالات لڑائی سے بہتر نہیں ہوسکتے ہیں ۔

مراد راس نے کہا کہ پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں، اس کا دن کا کبھی سوچا نہیں تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button