جھنگ سے سابق ایم پی اے راشدہ یعقوب نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پرتشدد احتجاج کے بعد پی ٹی آئی میں رہنے کی کوئی گنجائش نہیں
پاک فوج کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جاسکتیں۔