پاکستانتازہ ترین

پی آئی اے شیڈول متاثر، 4 منسوخ

ذرائع کے مطابق شیڈول میں بہتری آئی ہے، اس کے باوجود اندرون ملک کی 4 پروازیں منسوخ اور کچھ تاخیر کا شکار ہو گئیں۔  کراچی سے رحیم یار خاں کے لیے اپ اینڈ ڈاؤن کی 2 پروازیں اسلام آباد سے گلگت کے لیے 2 پروازیں پی کے منسوخ ہوئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button