ذرائع کے مطابق شیڈول میں بہتری آئی ہے، اس کے باوجود اندرون ملک کی 4 پروازیں منسوخ اور کچھ تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ کراچی سے رحیم یار خاں کے لیے اپ اینڈ ڈاؤن کی 2 پروازیں اسلام آباد سے گلگت کے لیے 2 پروازیں پی کے منسوخ ہوئی ہیں۔