پاکستانتازہ ترینصحت

خیبرپختونخوا: صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت معطل

انشورنس کمپنی نے تمام پینل ہسپتالوں کو صحت کارڈ پر نئے مریضوں کو داخل کرنے سے روک دیا. باضابطہ طور پر اسپتالوں کو اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

انشورنس کمپنی نے اعلامیے میں کہا ہے کہ اسپتالوں میں صحت کارڈ پلس پروگرام کے ہیلتھ ڈیسک بدستور کھلے رہیں گے، تمام نجی ہسپتال صحت کارڈ پر علاج کے لیےآنے والے مریضوں کو سرکاری ہسپتالوں کو ریفر کردیا جائے، حکومت کی جانب سے فنڈز کی عدم فراہمی کا سامنا ہے، حکومت کے ذمے انشورنس کمپنی کو 35 ارب کے لگ بھگ بقایاجات کی ادائیگی ہے۔

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button