
انشورنس کمپنی نے تمام پینل ہسپتالوں کو صحت کارڈ پر نئے مریضوں کو داخل کرنے سے روک دیا. باضابطہ طور پر اسپتالوں کو اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
انشورنس کمپنی نے اعلامیے میں کہا ہے کہ اسپتالوں میں صحت کارڈ پلس پروگرام کے ہیلتھ ڈیسک بدستور کھلے رہیں گے، تمام نجی ہسپتال صحت کارڈ پر علاج کے لیےآنے والے مریضوں کو سرکاری ہسپتالوں کو ریفر کردیا جائے، حکومت کی جانب سے فنڈز کی عدم فراہمی کا سامنا ہے، حکومت کے ذمے انشورنس کمپنی کو 35 ارب کے لگ بھگ بقایاجات کی ادائیگی ہے۔








There is decreased expression of the MEG3 lncRNA in HCCs priligy dapoxetine 30mg