پی سی بی کے موجودہ پیٹرن نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایک انٹرویو میں واضح کیا کہ ابھی ورلڈ کپ چل رہا ہے کوئی قدم اٹھانا مناسب نہ ہوگا۔ ورلڈکپ ختم ہونے کے بعد یہ معاملہ دیکھا جائے گا۔
ذکا اشرف کی سربراہی میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت 4 نومبر کو پوری ہورہی ہے۔