پاکستانتازہ ترینکھیل

ذکا اشرف کو ورلڈکپ فائنل تک توسیع دینے کا فیصلہ

پی سی بی کے موجودہ پیٹرن نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایک انٹرویو میں واضح کیا کہ ابھی ورلڈ کپ چل رہا ہے کوئی قدم اٹھانا مناسب نہ ہوگا۔ ورلڈکپ ختم ہونے کے بعد یہ معاملہ دیکھا جائے گا۔

ذکا اشرف کی سربراہی میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت 4 نومبر کو پوری ہورہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button