مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2400روپے گھٹ کر 211800روپے کا ہوگیا اور دس گرام سونے کی قیمت 181584روپے ہوگئی۔
فی تولہ چاندی کی قیمت 2580روپے اور دس گرام 2211.93روپے پر مستحکم رہی ہے۔