پاکستانتازہ ترینکاروبار

سونے کی قیمت میں کمی

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2400روپے گھٹ کر 211800روپے کا ہوگیا اور دس گرام سونے کی قیمت 181584روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 2580روپے اور دس گرام  2211.93روپے پر مستحکم رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button