پاکستانتازہ ترینسیاست

سینیٹ انتخابات: قومی اسمبلی اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ

ذرائع قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں2 اپریل کو سینیٹ انتخابات سے متعلق منظوری لی جائے گی اور ہال کو پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کیا جائے گا۔

وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیراعظم ہاؤس کو بھجوا دی ہے اور صدر مملکت قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button