
ذرائع قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں2 اپریل کو سینیٹ انتخابات سے متعلق منظوری لی جائے گی اور ہال کو پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کیا جائے گا۔
وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیراعظم ہاؤس کو بھجوا دی ہے اور صدر مملکت قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلائیں گے۔







