پاکستانتازہ ترینسیاست

نواز شریف روٹی کی قیمت معلوم کرنے عوام میں پہنچ گئے

قائد مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ہمراہ روٹی کی قیمتیں معلوم کیں، نواز شریف نے اڈہ پلاٹ پر نان بائیوں سے ملاقات کی اور ان سے روٹی کی قیمت معلوم کی، ریٹ لسٹ کا بھی معائنہ کیا۔

نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب کو اپنے درمیان دیکھ کر عوام نے خوشگوار حیرت کا اظہار کیا۔ نواز شریف نے کہا کہ روٹی کی قیمت کا خود جائزہ لیتا رہوں گا۔

2 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button