
قائد مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ہمراہ روٹی کی قیمتیں معلوم کیں، نواز شریف نے اڈہ پلاٹ پر نان بائیوں سے ملاقات کی اور ان سے روٹی کی قیمت معلوم کی، ریٹ لسٹ کا بھی معائنہ کیا۔
نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب کو اپنے درمیان دیکھ کر عوام نے خوشگوار حیرت کا اظہار کیا۔ نواز شریف نے کہا کہ روٹی کی قیمت کا خود جائزہ لیتا رہوں گا۔








I don’t think the title of your article matches the content lol. Just kidding, mainly because I had some doubts after reading the article.
Thanks for sharing. I read many of your blog posts, cool, your blog is very good. https://accounts.binance.com/ES_la/register-person?ref=VDVEQ78S