پاکستانتازہ ترینسٹی

نارتھ کراچی: عمارت کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کا واقعہ

ریسکیو حکام کے مطابق گر کر ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت 35 سالہ پرشتم کے نام سے کی گئی جبکہ اہلخانہ نے واقعہ کو رہائشی عمارت کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کا بتایا ہے۔

ایس ایچ او نیو کراچی زاہد لودھی سے رابطہ کیا تو انھوں نے واقعہ سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے علاقے میں ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا اور نہ ہی اسپتال سے ایم ایل او کی کوئی انٹری کرائی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button