پاکستانتازہ ترینسٹی

سندھ: ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کا امکان

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے سندھ کے ساحلی علاقوں میں طوفان اور مزید شدید بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔  اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی طرف سے پاکستان میں داخل ہونے والےسسٹم کے زیراثر طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔

این ڈی ایم اے کے مطابق طوفان کے نتیجے میں شہروں میں سیلابی صورتحال کاخدشہ ہے، موسلادھار بارشوں سےبلوچستان کے ندی نالوں میں سیلابی صورتحال کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button