پاکستانتازہ ترینسٹیسیاست

فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کی اشد ضرورت ہے، رؤف حسن

وائس آف امریکا کو انٹرویو دیتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اور پارٹی ترجمان رؤف حسن  نے کہا کہ امید کر سکتے ہیں کہ فوج اور پی ٹی آئی میں ڈیڈلاک مزید نہ رہے، فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کی اشد ضرورت ہے۔

ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ یہ ریاست کے مفاد میں ہے، انہوں نے کہا کہ تمام ادارے آئینی حدود میں کام کریں گے تو عدم استحکام ختم ہو جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button