نظام پور کے علاقے انزرے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے، تاحال فائرنگ کے ذمے داران اور محرکات کا سراغ نہیں لگایا جاسکا۔