ٹیکنالوجی

اب واٹس ایپ نے باضابطہ طور پر واٹس ایپ پر اپنا اکاؤنٹ بنالیا

واٹس ایپ نے اپنا آفیشل اکاؤنٹ شامل کیا ہے جس میں وہ ایپ میں جدت اور نئی سہولیات کا اعلان کریں گے اور اسے استعمال کرنے کی ٹپس بھی فراہم کریں گے۔ واٹس ایپ کی خبر دینے والی ویب سائٹ، ویب بی ٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ نے اس پر حال ہی میں کام کیا ہے اور اپنا اکاؤنٹ بنایا ہے۔
فی الحال بعض صارفین کو واٹس ایپ کی جانب سے پیغام موصول ہوا ہے۔ پھر آپ واٹس ایپ آفیشل اکاؤنٹ پر اس وقت تک رسائی حاصل نہیں کرسکتے جب تک وہ خود آپ سے رابطہ نہیں کرتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button