انٹر نیشنلتازہ ترینٹیکنالوجی

آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیز مسافر طیارے پر کام جاری

ہیلکایون نامی یہ جہاز ایٹلانٹا کی مقامی ایرو اسپیس اینڈ ڈیفنس ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ ہرمیوس بنا رہا ہے۔

4000 میل فی گھنٹہ (ماک 5) کی رفتار سے پرواز کرنے والا یہ ہائپر سونک طیارہ آپریشن میں آنے کے بعد تیز ترین کمرشل مسافر طیارہ بن جائے گا۔

کمپنی کے مطابق اس طیارے کی آزمائش اور آپریشن اس دہائی کے آخر تک شروع کیے جائیں گے۔

اس طیارے کے لیے 125 روٹس کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ اگرچہ یہ ہائپر سونک طیارہ اپنی رفتار کے سبب ٹرانس ایٹلانٹک  پروازیں ایک بار میں پوری کر سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button