پاکستانتازہ ترینٹیکنالوجیسٹی

انٹرنیٹ کی سست رفتاری، مشی خان کی حکومت پر تنقید

انسٹاگرام پر یوم آزادی کے موقع پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار کراچی سے اسلام آباد جانے والی ٹرین سے بھی سست چل رہی ہے اور ایک میسج ڈیڑھ دن میں پہنچ رہا ہے۔

کاروبار کی اکثریت کا انحصار انٹرنیٹ پر ہے اور اس سست رفتار کی وجہ سے ایسے کاروبار متاثر ہو رہے ہیں۔ جو ملک میں واحد سہولت تھی وہ بھی تباہ و برباد ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button