پاکستانتازہ ترینکاروبار

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کا انٹربینک ریٹ 288 روپے سے تجاوز کرگیا جبکہ اوپن ریٹ 295 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا۔

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ مزید 1.35 روپے کے اضافے سے 288.43 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوئے، اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر یکدم 2 روپے کے اضافے سے 295 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button