بابر اعظم نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کے خلاف قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں انجام دیا۔بابر اعظم نے اننگ کی آخری گیند پر چوکا مار کر اپنی تیسری سینچری مکمل کی۔