پاکستانتازہ ترینسیاست

عمران خان کا بدھ سےپنجاب بھر میں جلسوں کا اعلان

 عمران خان  نے کہا کہ کل 4 ہزار 200 مقامات پر لوگ نکلے،لوگ کسی شخصیت کےلیے نہیں آئین کی حفاظت کرنے کے لیے نکلے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ علی امین کو ایک ماہ حراست میں رکھ کر تشدد کیا گیا لیکن ڈیرہ اسماعیل خان نے اس کا تاریخی استقبال کیا۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button