عمران خان نے کہا کہ کل 4 ہزار 200 مقامات پر لوگ نکلے،لوگ کسی شخصیت کےلیے نہیں آئین کی حفاظت کرنے کے لیے نکلے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ علی امین کو ایک ماہ حراست میں رکھ کر تشدد کیا گیا لیکن ڈیرہ اسماعیل خان نے اس کا تاریخی استقبال کیا۔