پاکستانتازہ ترینسیاست

زمان پارک میں متوقع آپریشن، پولیس نفری پہنچ گئی

ہر آنے جانے والی گاڑیوں اور نمبرز کی چیکنگ شروع ، پولیس کے مطابق جناح ہاؤس حملے میں زیر استعمال گاڑیوں کی تفصیلات اسپیشل برانچ نےفراہم کیں، 300 گاڑیوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا۔

نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ جناح ہاؤس پر حملہ کرنیوالے زمان پارک میں چھپے ہوئے ہیں، پی ٹی آئی 24 گھنٹے میں دہشتگردوں کو پولیس کے حوالے کردے۔

عمران خان مسلسل فوج اور اس کی قیادت کیخلاف ہرزہ سرائی کررہے تھے،

پاکستان میں سالہا سال سے سیاسی رہنماء جیلیں کاٹتے رہے ہیں، لوگوں کو فوجی تنصیبات پر حملے کیلئے اکسایا گیا،

عامر میر نے دعویٰ کیا کہ جناح ہاؤس اور فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے 30 سے 40 افراد زمان پارک میں موجود ہیں، درخواست ہے 24 گھنٹوں میں دہشتگردوں کو حکومت کے حوالے کردے، 24 گھنٹے گزرنے کے بعد قانون کی عملداری حرکت میں آئے گی،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button