
وفاقی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جسٹس اعجاز الااحسن اور جسٹس منیب اختر کو بھی مقدمہ نہیں سننا چاہئے،تینوں معزز ججز 5 رکنی لارجر بنچ میں بیٹھنے سے انکارکردیں۔
درخواست میں کہا گیا ہےکہ 26 مئی کی سماعت میں چیف جسٹس پر اٹھے اعتراض کو پذیرائی نہیں دی گئی
ارسلان افتخار کیس میں چیف جسٹس افتخار چوہدری نے خود کو بینچ سے الگ کیا تھا۔وفاقی حکومت نے درخواستوں پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل دینے کی بھی استدعا کردی۔







