پاکستانتازہ ترینسیاست

عثمان بزدارکا سیاست سے دستبرداری کا اعلان

کوئٹہ: عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔ فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔

تمام اسٹیک ہولڈرزملک کے بہترمستقبل کا سوچیں۔ بے گناہ لوگوں کے ساتھ نرمی برتی جائے۔

14 ماہ سے مختلف عدالتوں میں مقدمات کا سامنا کررہا ہوں۔نیک نیتی سے عوام کی خدمت کی، سیاست سے کچھ عرصہ بریک لے لوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button