پاکستانتازہ ترینسیاست

پاک چین تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں، بلاول بھٹو

الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پاکستان اورچین کےدرمیان تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں۔ روس سے بھی اقتصادی تعلقات چاہتے ہیں۔

ٹی ٹی پی دہشت گردی میں ملوث ہے ۔ مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کے مفاد میں ہے، افغان حکام سےدہشتگردوں کےخلاف سخت ایکشن کامطالبہ کیا۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشتگردی سے سب سے زیادہ متاثرہونے والا ملک ہے، موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کو بہت نقصان پہنچا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button