پاکستانتازہ ترینسیاستکاروبار

بجلی کی مد میں آزاد کشمیر کو 55ارب روپے ریلیف دیا جا رہا ہے

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا کہ پچھلے سال کے بقایا جات کے ساتھ 80 ارب آزاد کشمیر کیلئے مختص کیے ،بلوچستان کے ٹیوب ویلز کیلئے 58 ارب روپے فراہم کیے جارہے ہیں۔

خرم دستگیر نے کہا کراچی کیلئے 315 ارب روپے کا ریلیف دیا جا رہا ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ وزارت خزانہ معاملات طے کر رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button