پاکستانتازہ ترینسیاست

شاہ محمود قریشی کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کے خلاف عدالتوں نے 9مئی کی ہنگامہ آرائی کے دو مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔

ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے شاہ محمود قریشی کو 19 جون تک ضمانت دی۔ جبکہ ایڈیشنل سیشن جج سید ہارون احمد نے 4 چار جولائی تک ضمانت منظور کی۔

دونوں عدالتوں نے ملزم کو دس ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button