پاکستانتازہ ترینسیاست

جہانگیر ترین نے پارٹی رہنماوں کا اجلاس طلب کر لیا

اجلاس کی صدارت عبدالعلیم خان کریں گے،جہانگیرترین لندن سے ویڈیولنک کے ذریعے شریک ہونگے،اجلاس میں پارٹی کوالیکشن کمیشن سے رجسٹرڈ کرانے کے حوالے سے مشاورت ہوگی۔

اجلاس میں پنجاب سمیت دیگرصوبوں میں عہدوں کی تقسیم پرمشاورت کی جائےگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button