ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے،ملاقات میں جنرل الیکشن اور نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے اہم مشاورت کی جائے گی ۔
ملاقات میں پاکستان میں سیاسی اتحاد اور سیاسی جوڑتوڑ پربھی اہم مشاورت کی جائے گی۔