پاکستانتازہ تریندین و دنیا

سعودی عرب: ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا ہے، عید الاضحیٰ 28 جون کو ہو گی

عرب میڈیا کے مطابق ذوالحجہ کے چاند کے لیے سعودی سپریم کورٹ نے اپیل کی تھی شام کو ذو الحجہ کا چاند دیکھیں اور شہادتیں درج کرائیں۔

سعودی عرب میں یکم ذوالحجہ کل 19 جون کو ہوگی، 27 جون کو یوم عرفات ہوگا اور عیدالاضحی 28 جون کو منائی جائیگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button