پاکستانتازہ ترینسٹیسیاست

عبدالعلیم خان: عون چودھری کو کابینہ سے مستعفی ہونے کی ہدایت

عبدالعلیم خان نے نعمان لنگڑیال اورعون چودھری کو پی ڈی ایم کی وفاقی کابینہ سے مستعفی ہونے کی ہدایت. نعمان لنگڑیال اورعون چودھری آزاد حیثیت میں پی ڈی ایم کابینہ کے رکن تھے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button