لاہور کی مقامی عدالت نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں پرویز الہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ایف آئی اے نےجسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔
فیڈرل انویسٹی گیشن حکام نے آج صبح پرویز الٰہی کو منی لانڈرنگ مقدمے میں گرفتارکیا۔