پاکستانتازہ ترینسیاست

نوازشریف کا وطن واپسی کیلئے پارٹی رہنماؤں سے مشورہ

وطن واپسی کی تاریخ کیلئے نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں سے مشورہ مانگ لیا۔ استقبال کیلئے ملین افراد کو متحرک کرنے کی تجویز۔

لیگی رہنماؤں کی اکثریت لاہور لینڈ کرنے کے حق میں ہیں۔

پارٹی رہنماؤں سے نوازشریف کی مشاورت جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button