انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترین

عاطف اسلم: ایف بی آر کو 75 لاکھ روپے کی ادائیگی

ایف بی آرنےعاطف اسلم کوایڈوانس انکم ٹیکس کی ادائیگی کیلئےنوٹس جاری کررکھا تھا۔عاطف اسلم نےسال 2023 کےایڈوانس ٹیکس کی مدمیں75لاکھ روپےکی ادائیگی کی۔

ایف بی آرنےآڈٹ کیلئےعاطف اسلم سےاکاونٹس،بنک اسٹیٹمنٹس سمیت دیگراہم دستاویزات طلب کررکھی ہیں

عاطف اسلم نے تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button