پاکستانتازہ ترینکاروبار

سٹیٹ بینک: جمعرات اور جمعہ کو بینک بند رکھنے کا اعلان

سٹیٹ بینک آف پاکستان 29 تا 30 جون کو عید الاضحیٰ کی تعطیل کے باعث بند رہیں گے۔

ہفتہ اور اتوار کو بینکوں میں تعطیلات ہوتی ہیں جس کے باعث آئندہ بدھ کاروباری ہفتے کا آخری روز ہو گا۔

یکم جولائی کو بھی بینک عام عوام کے لیے بند رہیں گے۔ کیونکہ بینکوں کی کلوزنگ یکم جولائی کو ہوتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button