استحکام پاکستان پارٹی کے منشور کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس ہوا۔
اجلاس کے دوران منشور پر تفصیلی غورو خوض کیا گیا۔
عبدالعلیم خان نے کہا کہ ہم پاکستان کو صحیح معنوں میں ایک فلاحی ریاست بنانے کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں۔