پاکستانتازہ ترینسیاست

حکومت کا عیدالاضحیٰ کی تعطیلات میں اضافہ

حکومت نے پہلے 29 جون سے 1 جولائی تک چھٹیوں کا اعلان کیا تھا اب عیدالضحیٰ پر 28 جون کو بھی عام تعطیل ہوگی۔ یہ چھٹی یوم عرفات کی وجہ سے دی گئی ہے جو کہ 9 ذی الحج کو آتا ہے۔

رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں 29 جون بروز جمعرات عیدالاضحیٰ کا اعلان کر رکھا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button