پاکستانتازہ ترینسیاست

بحرانوں کی ایک وجہ عدالتوں کا انصاف نہ کرنا ہے،وزیرداخلہ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا موجودہ بحرانوں کی ایک وجہ عدالتوں کا انصاف نہ کرنا ہے. بینچ میں چیف جسٹس کے بعد نامزد چیف جسٹس نے کہا اس عدالت کو نہیں مانتا، میں یہ بات کہوں توتوہین عدالت کا مرتکب ہوجاؤں۔

وزیرداخلہ نے مزید کہا اسمبلی نے جو قانون پاس کیا ہےعدالت آئین کے مطابق فیصلہ کرے ، قانون یہ کہتا ہے کہ بینچ تین سینئرممبر کے کمیٹی بنائے گی ،کمیٹی جو بینچ بنائے گی وہ آئینی اور قانونی ہوگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button