پاکستانتازہ ترینسیاست

نواز شریف کی جولائی میں وطن واپسی کا امکان

ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جولائی میں وطن واپس آسکتے ہیں۔

نواز شریف وطن کی واپسی سے قبل پہلے خلیجی ریاست روانگی کا پلان فائنل کیا جائے گا، نواز شریف وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ لندن سے خلیجی ریاست جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button