پاکستانتازہ ترینسیاست

منی لانڈرنگ مقدمہ: پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

منی لانڈرنگ کےمقدمے میں پرویز الہٰی کو جیل سے دوبارہ گرفتار کر کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا اور چودہ روزہ ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ پرویز الہٰی سے مزید تفتیش درکار ہے۔

پرویزالہٰی کے وکیل نے ریمانڈ کی مخالفت کی ،جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایف آئی اے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button