سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں 72 پیسے کی گراوٹ دیکھی گئی۔
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 285 روپے 99 پیسے ہو گئی ہے۔