پاکستانتازہ ترینکاروبار

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 9 امریکی ڈالر کی گراوٹ دیکھی گئی۔

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے کی تنزلی کے بعد 214200 روپے ہو گئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت بھی 943 روپے کم ہو کر 183642 روپے ہو گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button